مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

0
43

مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے فیصلوں کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here